کہانی: جھوٹ کی سزا
عنوان: چرواہا اور شیر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک چرواہا رہتا تھا وہ روز اپنی بکریاں چرانے کے لئے لے کر جاتا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بکریاں چروانے کے لئے لے کرقریبی پہاڑی پر گیا تو اسے ایک شرارت سُوجی۔ اُس نے زور زور سے چیخنا شروع کر دیا کہ "شیر آگیا"۔ "شیر آگیا"۔ سب لوگ اپنا کام چھوڑ کر اس کی مدد کے لیے پہنچے۔ لوگوں کو دیکھ کر لڑکا کہنے لگا کہ میں نے تو شرارت کی تھی حقیقت میں کوئی شیر نہیں آیا ہے۔ چند دن گزرنے کے بعد اُس لڑکے نے پھر یہی حرکت کی۔ جب تمام لوگ اسکی مدد کے لیے پہنچے تو اس نے پھر کہا کہ میں تو شرارت کر رہا تھا اور میں نے جھوٹ بولا ہے اصل میں کوئی شیر نہیں آیا۔ اس واقع کے کچھ دن گزرے۔ ایک دن لڑکا اپنی بکریاں لے کر گیا تو وہاں پر سچ میں شیر آگیا۔ اور شیر اس کی ساری بکریاں کھا گیا۔ اس طرح اس کو جھوٹ بولنے کی سزا مل گئی۔
نتیجہ: ہمیشہ سچ بولنا چاہیے اور جھوٹ کبھی نہیں بولنا چاہیے۔
************************************
Shortcut Links For:
1. 5th Class All Subjects Notes
2. 8th Class All Subjects Notes
1. Website for School and College Level Physics
2. Website for School and College Level Mathematics
3. Website for Single National Curriculum Pakistan - All Subjects Notes
© 2023 & onwards Academic Skills and Knowledge (ASK)
Note: Write me in the comments box below for any query and also Share this information with your class-fellows and friends.
0 Comments
Start Tuition (in Pakistan or Abroad) from Experienced Online Teachers.
Contact WhatsApp for tutoring and Assignment help on +923339719149